مولاناوحیدالد ۲۔خاں) مہ
الرسالہ، اگست ۲۰۲۱، صفحہ ۲۹۰
پروردگار ، جب میں آپ کے سامنے حاضر ہوں تو مجھے معذور جانتے ہوئے میرے ساتھ خصوصی برتاؤ کرنا اور مجھے حساب کتاب کی مرحلے سے اسی طرح آسانی کے ساتھ گزار دینا۔ اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ خدا بندے کے لیے ویسا ہی ہے جیسا وہ اس کے بارے میں گمان کرتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ مولانا کے ساتھ بھی ویسا ہی معاملہ ہوگا جیسا انہوں نے گمان کیا۔ ہم گواہ ہیں کہ وہ ایک صاف ستھری زندگی گزار کر دنیا سے رخصت ہوئے۔ (بشکریہ روزنامہ دنیا)
مولاناوحیدالد ۲۔خاں) مہ
بلند پایہ شخصیت تھے آپ نے بہت کام کیا اور متاثر کن کام مولانا وحید الدین خان بہت بلند پایہ شخصیت تھے۔ آپ نے بہت کام کیا اور متاثر کن کام کیا۔ ان سے ہم نے بہت کچھ سیکھا۔ مولانا کے ہم پر بے حد احسانات ہیں۔ میں مولانا کو اپنا بہت بڑا استاد مانتا ہوں۔ ایسا استاد جس نے میری علمی فکری اور روحانی جستجو کی آبیاری کی۔ مولانا کے رخصت ہونے سے دل کو بہت قلق ہوا۔ (احسان الله، پاکستان) کی طرف دھیان دلاتے ہیں، وہ بھی ناپسندیدہ ہیں، بہت سیکھا ہے مولانا وحید الدین خاں صاحب کی تحریروں سے۔ نپی تلی بات کرنا، چیزوں کو عارفانہ نظر سے دیکھنا ان کی خوبیوں میں سے تھا۔ مولانا اپنے حصے کا کام کر گئے ۔ اب ہمیں اس مشن کو آگے بڑھانا ہے۔ (عفان رؤف، فیصل آباد )
اب میں اس کی رو ایک صدی کا خاتمہ، قوم، سے خوشبو چلی گئی۔ ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ( زاہد کریم ، دہلی) سے اسکی طرف متوجہ ہونے کا ارادہ کیا۔
‹ Previous page Next page › Contents of August 2021 All issues