1- ”امت کا زوال اور اسباب“
الرسالہ، اگست ۲۰۲۱، صفحہ ۳۰۶
اسلام‘‘، اور خود’’الرسالہ‘‘ کی متعدد شماروں میں موجود ہے۔ سب کو جمع کر کے انھیں کتابی شکل دی جاسکتی ہے۔
مثالیں اور نقشہ چونکہ سامنے آچکا ہے، اس لیے ذیل میں صرف اہم موضوعات ہی کا ذکر کیا کامل اور رسالہ پڑھا جاتا ہے، اس لیے ہیں میں جاتا ہے، تا کہ ان کے مطابق مواد کو جمع کیا جاسکے۔ دیگر موضوعات جدید اسلامی سیاسی تحریکیں اور ان کی نا کامی کائنات اور جدید فلکیات ( خدا کا وجود )
مسلمانوں کی علمی و سائنسی خدمات (اہم ومتفرق مواد) بشمول غیر مسلم سائنس دانوں کے اعتراف کچھ موضوعات پر تو الگ سے باقاعدہ کتب موجود ہیں، ظاہر ھی، اور وھاں کے حالات ہی کچھ اور یہ سے کہ انھیں چھیڑنے کی ضرورت کچھ موضوعات پر لوالک سے باقاعدہ کتب موجود ہیں، ظاہر ہے کہ انہیں چھیڑنے کی ضرورت نہیں۔ جیسا کہ اسلامی فکر، راہِ عمل، اسلام اور عصر حاضر، دین انسانیت اور اسی طرح اسلام اور امن پر اردو اور انگلش میں الگ سے مرتبہ کتب۔
• مذکورہ بالا موضوعات میں سے ہر ایک کے حق میں اسی لٹریچر میں متعدد تاریخی، علمی وفکری اور اقوال زریں وزندگی کے عملی تجربات کی شکل میں عمدہ مثالیں موجود ہیں۔ انھیں بھی متعلقہ موضوع کے تحت ترتیب وار رکھ دیا جائے۔ نیز تمام موضوعات جو یہاں نہیں دیے گئے، وہ تحقیق کی صورت میں سامنے آسکتے ہیں، اسی انداز میں ان کی تدوین بھی ہوسکتی ہے۔ • ایک عظیم علمی پروجیکٹ ہے۔ جس کے لیے باصلاحیت افراد کار کی ضرورت ہے۔ یقین ہے کہ وابستگانِ الرسالہ مشن میں ایسے افراد کی کمی نہیں۔ اور یہ بھی امید ہے کہ یہ کام پہلے ہی سے ان کے مدنظر ہوگا۔ خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ والسلام
‹ Previous page Next page › Contents of August 2021 All issues