بندہ شدن از بندگان عبید بیاموز
الرسالہ، جنوری ۲۰۲۴، صفحہ ۵۰
name of Mahmoud. He took us to a very nice hotel named Beverly Hills. He gave us the whole week's program from 3rd to 10th December. During this trip, we came to Santa Ana as per the program given. Here, at a mosque, we were introduced to the community waiting for us. I gave a brief talk on delivering the message. We then had lunch and went downtown to distribute Quran with a group of people from the community consisting of young people. El Salvador is an excellent place for Quran distribution, as it is a highly welcoming and open society. (Khaja Kaleemuddin, CPS USA)
7- ملکی اور غیر ملکی زبانوں میں مولانا وحید الدین خاں صاحب کی کتابوں کے ترجمے کا کام جاری ہے۔ مثلاً "مذہب اور جدید چیلنج" کااب ااسپینش زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ "عظمتِ قرآن" کے منتخب حصوں کے ترجمے انگریزی زبان میں پہلے ہی شائع ہو چکے تھے۔ اب یہ منتخب حصے عربی اور سپینش زبانوں میں بھی ترجمہ ہو کر شائع ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ہندی، بنگالی، تامل، تیلگو، کنڑا، مراٹھی، آسامی، گجراتی اور انگریزی زبانوں میں بھی ترجمے کا سلسلہ جاری ہے۔ انگریزی میں اب تک تقریباً 120 چھوٹی بڑی کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ مثلاً "کتاب معرفت" اور "اسلام ایک تعارف"۔ ہندی میں تقریباً 25 کتابوں کے ترجمے ہو چکے ہیں، مثلاً "امنِ عالارم۔ بنگالی میں 7 کتابوں کے ترجمے شائع ہو چکے ہیں، مثلاً "اسلام دورِ جدید کا خالق"۔ اسی طرح ساؤتھ انڈیا کی چاروں زبانوں میں سے تیلگو میں تقریباً 96 کتابوں کے ترجمے ہو چکے ہیں۔ مثلاً "دورِ دعوت" اور "پیغمبرِ انقلاب"۔ کنڑا میں 5 کتابوں کے ترجمے ہو چکے ہیں۔ مثلاً "اللہ اکبر"۔ ملیالم میں 14 کتابوں کے ترجمے ہو چکے ہیں، مثلاً "قرانک وزڈم"۔ اور تامل میں 10 کتابوں کے ترجمے ہو چکے ہیں، مثلاً "رازِ حیات"۔ نارتھ ایسٹ کی مختلف زبانوں میں بھی ترجمہ کا کام جاری ہے۔ مثلاً "قیامت کا الم" (منی پوری)۔ اسی طرح اب تک اردو کے علاوہ "تذکیر القرآن" کے 4 زبانوں (انگریزی، ہندی، تھائی، اور سندھی) میں ترجمے شائع ہو چکے ہیں۔ پشتو اور بنگلہ زبان میں ترجمہ کا کام جاری ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 40 نیشنل اور انٹرنیشنل زبانوں میں قرآن کے ترجمے شائع ہو چکے ہیں۔ ان تمام کتابوں اور تراجم قرآن کو سی پی ایس انٹرنیشنل کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے ذیل میں دیے گئے QR کوڈ کو اپنے فون سے اسکین کیجیے۔
‹ Previous page Next page › Contents of January 2024 All issues