Al-Risala · November 2025 · page 50
ایمَان کالِباس
الرسالہ، نومبر ۲۰۲۵، صفحہ ۵۰
بعد سوال وجواب کا سیشن ہوا۔ آخر میں طلبا کو انگریزی ترجمہ قرآن اور مولا نا وحید الدین خاں صاحب کی کتابیں بطور تحفہ پیش کی گئیں۔
نئی کتابیں: مولانا وحید الدین خاں صاحب کے مضامین پر مشتمل دو نئی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں: (1) حکمت اختلاف، ضرورت، اہمیت اور دائرہ کار (2) وطن سے محبت، اسلامی فکر کی روشنی میں ( اس کتاب کا ترجمہ انگریزی میں بھی شائع ہو چکا ہے ) اس کے علاوہ مولانا وحید الدین خاں صاحب کی کچھ کتابوں کے ترجمے انگریزی میں ہو چکے ہیں: (1) دین انسانیت ( The Religion of Humanity ) (2) نشری تقریریں ( Message on Air )
(3) کتاب زندگی ( The Book of Life )
(4) تعمیر حیات ( Building Life )
(5) تعبیر کی غلطی ( The Error of Political Islam )
‹ Previous page Next page › Contents of November 2025 All issues