زندگی کی تلخیاں
الرسالہ، جنوری ۲۰۲۶، صفحہ ۵۰
وحید الدین خاں کی تعلیمات، اور CPS کے وژن اور سینٹر کی سرگرمیوں کے بارے میں با معنی تبادلہ خیال کیا۔ پروگرام کے اختتام پر تمام طلبا کو انگریزی ترجمہ قرآن اور دوسرے تعارف اسلام پر مبنی لٹریچر دیے گئے۔ قومی یوتھ کنونشن: ہری جن سیوک سنگھ ایک این جی او ہے، جس کی بنیاد مہاتما گاندھی نے 1932 میں رکھی تھی۔ 20 نومبر 2025 کو اس نے وزارت ثقافت، حکومت ہند کے تعاون سے نیشنل یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا۔ یہ کنونشن اڑیسہ کے پہلے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہری کرشنا مہتاب (1987-1899) کی 125 ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقد کیا گیا، جو مجاہد آزادی اور گاندھی وادی رہنما تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر رجت ملہوترا نے CPS انٹرنیشنل، کی نمائندگی کی اور اسلام میں بین المذاہب مکالمے کے اہمیت پر خطاب کیا۔
یوتھ سیشن، امریکہ: 12 دسمبر 2025 کو سی پی ایس یو ایس اے نے میساچوسٹس میں وے لینڈ کمیونٹی کے یوتھ گروپ کے ساتھ ایک سیشن منعقد کیا، جس کا موضوع تھا: اسلام کے بارے میں غلط فہمیاں۔ اس پروگرام کے ذریعے واضح کیا گیا کہ غلط فہمیاں کس طرح آسانی سے ایک ذریعے سے دوسرے ذریعے تک منتقل ہوتی ہیں اور کیسے اس کو دور کیا جا سکتا ہے۔ اسی کے ساتھ یہ رہنمائی بھی کی گئی کہ آپس میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے میں خود احتسابی اور غور وفکر کتنی اہمیت رکھتی ہے۔ اس کو صرف دوستانہ ماحول اور باہمی گفت و شنید کے ذریعہ ہی دور کیا جا سکتا ہے، نہ کہ نزاعی ماحول پیدا کرنے سے۔ آخر میں تمام شرکا کو مولانا وحید الدین خان صاحب کی انگریزی کتاب، قرآنک وزڈم بطور تحفہ پیش کی گئی۔
Assalamu Alaikum, I'm Iram. I wanted to send this email to express my heartfelt gratitude to the CPS International for responding so quickly to my query and, from then on, for putting a smile on my face and bringing more clarity to my life through my journey of understanding the true essence of Islam. Sometimes, as a 26-year-old, life can get confused. After my sessions with Ms. Fathima Sarah (Bengaluru), I have genuinely fallen in love with Islam all over again because of its intricacies and how beautifully Allah has created everything to make perfect sense. My love for my Creator and His mercy has grown tremendously, and I pray it only continues to grow, Insha'Allah. I am deeply grateful to Ms. Fathima Sarah and the organization for helping me understand Allah's creation plan, why we exist, and how much love Allah truly has for us. In a world full of noise and chaos, I'm truly thankful that Allah guided me to discover the true meaning of Islam, hope, and peace. (iram******@gmail.com, on 30 Oct 2025)
‹ Previous page Next page › Contents of January 2026 All issues